خواب میں سورۃ الفاتحہ کی تلاوت کی تعبیر
جس نے خواب میں سورۃ فاتحہ پڑھی تو دلیل ہے اللہ پاک اس پر خیر کے اسباب کو کھول دیں گے۔ اور نافع ابن کثیر، جعفر صادق اور سعید بن مسیب رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں۔ کہ جس نے دیکھا کہ وہ سورۃ الفاتحہ کو یا اس کے کچھ حصے کو پڑھ رہا ہے۔ تو … مزید پڑھیں