خواب میں سورۃ القريش کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah quraish tabeer

جس نے خواب میں سورۃ القریش یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو یہ حج کرنے پر دلیل ہے۔ بشرطیکہ وہ ہدایت اور امانت والوں میں سے ہو وگرنہ اس سے مراد اللہ تعالی کا رزق کھانا اور اس پر شکر ادا نہ کرنا ہے۔ اور کہا گیا کہ وہ … مزید پڑھیں

خواب میں سورۃ الفیل کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah feel tabeer

جس نے خواب میں سورۃ الفیل یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو دلیل ہے وہ دشمنوں پر غالب آئے گا اور کہا گیا کہ اگر وہ بادشاہ ہے تو وہ لشکروں کو شکست دے گا۔ اور فتح حاصل کرے گا. اور کہا گیا کہ وہ حج کرے گا۔ اور … مزید پڑھیں

خواب میں سورة الهمزة کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah humzah tabeer

جس نے خواب میں سورۃ الھمز و یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو یہ دلالت کرتا ہے کہ اللہ تعالی کے عذاب سے ڈراۓ جانے پر تو اسے چاہیے کہ اللہ تعالی سے ڈرے۔ اور کہا گیا کہ وہ بڑا وسیع الظرف ہو گا۔ اور مال جمع کر لیا … مزید پڑھیں

خواب میں سورة العصر کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah asar ki tabeer

جس نے خواب میں سورة العصر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو یہ دلالت کرتا ہے ڈرانے اور خوشخبری پر اور کہا گیا کہ وہ بہت آمدن اور صدقہ خیرات کر نے والا ہوگا۔ اور دشمنوں پر غالب ہوگا اور کہا گیا کہ وہ صبر کے موافق اور حق … مزید پڑھیں

خواب میں سورة التكاثر کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah tukasur tabeer

جس نے خواب میں سورۃ التکاثر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو وہ دنیا جمع کرنے کو پسند کرے گا۔ اور آخرت کو بھول جائے گا۔ اور کہا گیا کہ یہ دلالت کرتا ہے۔ رزق کی تنگی اور قرض کی کثرت پر۔ اور کہا گیا کہ وہ مال کی … مزید پڑھیں

خواب میں سورة القارعہ کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah qaria ki tabeer

جس نے خواب میں سورۃ القارعہ یا اس کا کچھ حصہ ۔پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو یہ دلالت کرتا ہے خوشخبری اور ڈرانے پر اور کہا گیا۔ کہ وہ بڑا پرہیز گار عبادت گزار اور صاحب تقوی ہوگا۔

خواب میں سورة العاديات کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah adiyat ki tabeer

جس نے خواب میں سورۃ العادیات یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو اگر تو وہ مسافر ہے تو لوٹا آئے گا اور اگر وہ مسافر نہیں تو دلیل ہے۔ وہ دنیا کے مال ومتاع سے محبت کرتا ہے۔ اور کہا گیا کہ وہ گھوڑوں اور بکریوں کے گلوں سے … مزید پڑھیں

خواب میں سورۃ الزلزال کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah zilzaal ki tabeer

جس نے خواب میں سورۃ الزلزال یا اس کا کچھ حصہ ۔پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو دلیل ہے وہ مقام پر شیطان کی طرف سے کسی فتنے میں مبتلا ہو گا۔ اور کہا گیا کہ اللہ تعالی اس کے ذریعے ذمیوں کو جھٹکا دینگے۔ اور کہا گیا کہ اسے رزق اور مدفون مال … مزید پڑھیں

خواب میں سورة البينة کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah bayyina ki tabeer

جس نے خواب میں سورة البينة یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو یہ دلالت کرتا ہے کہ ڈرانے اور خوشخبری پر اور کہا گیا۔ کہ اس کے ہاتھ بہت سے مشرک ایمان لائیں گے۔ اور کہا گیا کہ باطن میں فساد پیدا ہونے کے بعد اس کی اصلاح ہوگی۔ … مزید پڑھیں

خواب میں سورة العلق کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah alaq ki tabeer

جس نے خواب میں سورۃ العلق یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو اسے اولاد نرینہ عطا ہوگی۔ اور وہ نیک بندہ ہو گا اور کہا گیا کہ اسے کتابت اور خشوع وخضوع نصیب ہوگا۔ اور کہا گیا کہ وہ قرآن پاک پڑھے گا۔ اور اس کی تفسیر کرے گا۔ … مزید پڑھیں

خواب میں سورة القدر کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah qadar ki tabeer

جس نے خواب میں سورۃ القدر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو دلیل ہے اس کے اعمال اچھے ہوں گے اور اس کی حالت اچھی ہوگی اور اسے بہت زیادہ ثواب عطا ہو گا۔ اور کہا گیا کہ اس کے مدداور کسی کام کی قبولیت اس کے گمان سے … مزید پڑھیں