بلند مقام پر کھڑے ہو کر شہادت کی دونوں انگلیاں کانوں کے سوراخوں میں ڈال کر بلند آواز سے یہ کلمات کہیں
اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ
اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے
Allah is the Greatest. Allah is the Greatest
اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ
اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے
Allah is the Greatest. Allah is the Greatest
اس کے بعد ترجیع یعنی پست آواز سے کہے
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔
I bear witness that there is no god but Allah
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔
I bear witness that there is no god but Allah
أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً رَّسُولُ اللَّهِ
میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
I bear witness that indeed Muhammad is the Messenger of Allah
أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً رَّسُولُ اللَّهِ
میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
I bear witness that indeed Muhammad is the Messenger of Allah
پھر دائیں طرف گردن موڑتے ہوئے کہیں
حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ
آؤ نماز کی طرف
Come to prayer
پھر بائیں طرف گردن موڑتے ہوئے کہیں
حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ
آؤ کامیابی کی طرف
Come to success
پھر قبلہ رخ ہو کر کہیں
اللهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ
اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔
Allah is the Greatest, Allah is the Greatest. There is no god but Allah
کلمات اذان کا جواب دینے کا طریقہ
مؤذن جس طرح اذان کہتا ہے سننے والا بھی وہی کلمات دہرائے۔ مگر جب مؤذن
حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ اور حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ
کہے تو سننے والے کو اس کے جواب میں
لا حول و لا قوة إلا بالله کہنا چاہئے۔