دودھ پینے کی دعا

دودھ پینے سے پہلے یہ دعا پڑھیں

اللَّهُمَّ بَارِک لَنَا فِيْهِ وَزِدْنَا مِنْهُ
Alllahuma barik lana fih e Wazidna minhu

اے اللہ ! ہمیں اس میں برکت دے اور مزید عطافرما۔

O Allah! Bless us in this and give us more