دعوت کے بعد میزبان کے لئے دعا

دعوت کھانے کے بعد میزبان کے حق میں دعا

اللهُم أَطْعِمُ مَنْ أَطْعَمَنِي وَاسْقِ مَنْ سَقَانِي

اے اللہ ! جس نے مجھے کھلایا اسے تو بھی کھلا اور جس نے مجھے پلایا اسے سیراب فرما۔

O Allah! Give food to the one who fed me and water to the one who gave me water