چھینک آنے کے بعد کی دعا

چھینک آنے کے بعد یہ دعا مانگیں

الْحَمْدُ لله
Alhamdu Lilah

سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے۔

All praise is for Allah Ta’ala

اور جب چھینکنے والا الحمد للہ کہے تو سننے والا اس کے جواب میں کہے:

يَرْحَمُكَ اللَّهُ
Yarhamuk Allah

اللہ تجھ پر رحم کرے۔

May Allah have mercy on you

اور جب سنے والا یرحمک اللہ کہے تو پھر چھینکنے والا یہ کہے

يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ اللہ

اللہ تمھیں ہدایت دے اور تمھاری حالت درست کرے۔

May Allah guide you and correct your condition

کافر کے چھینک کا جواب کیسے دیا جائے

يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ اللہ

اللہ تمھیں ہدایت دے اور تمھاری حالت درست کرے۔

May Allah guide you and correct your condition