خواب میں سورۃ الاعراف کی تلاوت کی تعبیر

جس شخص نے خواب میں سورۃ الاعراف یا اس کا کوئی حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو امام نافع اور ابن کثیر فرماتے ہیں کہ ہر علم اسے حفظ ہوگا مگر وہ غربت کی حالت میں مرے گا۔ اور ایک قول یہ بھی ہے کہ وہ ایمان والا اور دین کا اقرار کر نے والا ہوگا۔ اور وہ بڑے لمبے سفر کر یگا اور یہ بھی کہا گیا کہ جس نے اس کی تلاوت کی تو وہ سفر پر جائیگا۔

اور جلد ہی واپس لوٹ آئیگا۔ اور وہ شیطان اور اس کے مکروں سے محفوظ ہوگا۔ اور قیامت کے دن حضرت آدم علیہ السلام اس کی سفارش کر ینگے۔ اور یہ بھی کہا گیا کہ سورۃ الاعراف کی تلاوت دشمن پر خوشی اور اس کو برے حال میں دیکھنا ہے۔

surah aaraf tilawat ka khwab tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap