جس نے خواب میں سورۃ العنکبوت یا اس کا بعض حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی اسے بلندی کے ذریعے سے آزمائیں گے۔ اور وہ موت تک اللہ تعالی کے امان اور حفاظت میں رہے گا۔
اور کہا گیا کہ اللہ تعالی کی طرف سے اسے پردہ پوشی عطا ہوگی۔ اور دشمنوں سے نجات عطا ہوگی۔ اور اسے اللہ تعالی مؤمنین اور مؤمنات کی تعداد کے برابر اجر عطا فرمائیں گے۔
