جس نے خواب میں سورۃ البلد یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو جعفر صادق فرماتے ہیں کہ وہ قسم اٹھا کر اس پر شرمندہ ہو گا۔ اور بعض دفعہ وہ جھوٹی قسم کھاۓ گا۔ اور کہا گیا ہے.
اسے یتیموں کی تربیت اور مسکینوں کو کھانا کھلانا نصیب ہوگا۔ اور کہا گیا کہ وہ بڑا مہربان ہوگا۔ اور بعض نے کہا کہ اسے خوف کے بعد امن نصیب ہوگا۔
