خواب میں سورة الفجر کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الفجر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو امام نافع اورابن کثیر فرماتے ہیں کہ وہ اسی سال مر جاۓ گا۔ اور کہا گیا کہ اسے رعب اور ہیبت عطا ہوگی۔

اور کہا گیا کہ وہ یتیموں اور مسکینوں سے محبت کرنے والا ہوگا۔ اور کہا گیا کہ وہ اپنے لیے اور مسلمانوں کے لیے دعا کریگا۔ جس سے اللہ تعالی اس کو نفع دینگے۔

khwab me surah fajar tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap