خواب میں سورة فصلت کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ فصلت یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو دلیل ہے۔ وہ لوگوں کو ہدایت اور سید ھے راستے کی طرف بلاۓ گا۔ اور اسے اس کے حروف کے مقدار میں نیکیاں ملیں گی۔

اور کہا گیا ہے۔ کہ وہ سرا اور علانیہ ہر حالت میں نیک کام صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لیے کرے گا۔

khwab me surah fussilat tilawatki tabe
Share via
Copy link
Powered by Social Snap