خواب میں سورة غافر کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ غافر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔۔ تو وہ پکا مسلمان ہوگا۔ اور اس کے ہاتھ پر بڑی خیر ظاہر ہوگی۔

اور اسے دنیا اور آخرت میں بلندی نصیب ہوگی۔ اور اللہ تعالی کی طرف سے اس کے لیے حامی اور مغفرت ہوگی۔

khwab me surah ghafir ki tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap