خواب میں سورة الانشقاق کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الانشقاق یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بعض لوگ اس کے لیے دعا اور بعض لوگ اس کے لیے بد دعا کریں گے۔

اور اگر اسے کوئی عورت پڑھے تو دلیل ہے اس کا شوہر اسے طلاق دیگا۔ اور وہ بڑی اولاد اور نسل والا ہوگا۔ اور کہا گیا کہ وہ اپنے نفس کا حساب کر نے والا ہو گا۔ اور اور کہا گیا کہ وہ اس سال کی زرخیزی اور شادابی پر دلالت کرتا ہے۔ اور کہا گیا کہ اسے صرف بیٹیاں عطا ہونگی اور وہ بلوغت سے قبل ہی مر جائینگی۔

khwab me surah inshiqaq tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap