خواب میں سورة الجمعه کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الجمعہ یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو اللہ تعالی اس کے لیے دنیا اور آخرت کی خوشحالیوں کو جمع فرمائیں گے۔

اور اسے جمعہ میں آنے اور پڑھنے والوں کی تعداد کے برابر ثواب ملے گا۔

khwab me surah jummah ki tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap