خواب میں سورة الكوثر کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الکوثر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو دلیل ہے وہ آخرت والوں کی مجلس میں بیٹھے گا۔ اور دشمنوں پر کامیاب ہوگا۔ اور کہا گیا کہ وہ بہت قربانیاں دے گا۔

اور یہ بھی کہا گیا کہ کسی مصیبت کی وجہ سے اللہ تعالی کے ہاں بڑا اجر وثواب پائے گا۔ اور یہ بھی کہا گیا کہ وہ بڑا مالدار ہوگا۔ اور بقول بعض اس کی خیر دونوں جہانوں میں بہت ہوگی۔

khwab me surah kousar ki tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap