خواب میں سورۃ اللیل کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ اللیل یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو امام نافع اور ابن کثیر فرماتے ہیں کہ اسے رزق کم عطا ہوگا۔

اور شہادت کی موت تہجد اور اللہ تعالی کی اطاعت نصیب ہوگی۔ اور بعض علماء نے فرمایا کہ اس کے رزق میں تنگی ہو گی۔

khwab me surah lail parhana tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap