جس نے خواب میں سورۃ المعارج یا اس کا کچھ حصہ ۔پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔۔ تو دلیل ہے وہ زندگی کے شروع میں بد کلام ہوگا۔ اور زندگی کے آخری حصے میں متقی ہو گا۔ اور کہا گیا کہ اس سے دور قریب ہوگا۔
اور بہت زیادہ روزہ رکھنے والا ہو گا۔ اور کہا گیا کہ وہ خود بلاؤں اور مصیبتوں کو اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے بلاۓ گا۔ تو اسے چاہیے کہ اس سے رک جاۓ اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ محفوظ اور منصور ہو گا۔
