خواب میں سورة المرسلات کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ المرسلات یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو امام جعفر صادق فرماتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کے معاملے میں بڑا غیرت مند اور سخی ہو گا۔

اور کہا گیا کہ اسے خوشحالی اور رحمت عطا ہو گی۔ اور کہا گیا کہ اسے خوف سے امن نصیب ہوگا۔

khwab me surah mursalat tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap