خواب میں سورة الطلاق کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الطلاق یا اس کا کوئی حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ دوست کے لیے پریشان ہوگا۔ اور ایسا ہی ابن فضالہ نے فرمایا اور جعفر صادق فرمایا کہ وہ بیویوں کے لیے بھی پریشان ہوگا۔

اور کہا گیا کہ وہ اپنے بہت سی بیویوں کو طلاق دیگا اور کہا گیا کہ اس کے اور اسکی بیوی کے درمیان جھگڑا ہو گا۔ اور وہ کتاب اور سنت کے حکم کے مطابق مرے گا۔ اور کہا گیا کہ وہ بیوی کے ذریعے آزمائش میں مبتلا ہو گا۔ یہ بیوی اسے مال اور عزت کے معاملے میں تکلیف دیگی۔

khwab me surah talaq tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap