حافظ محمد طیب لکھوی 

حافظ محمد طیب لکھوی  پچھلے 20 سال سے خوابوں کے تعبیر بتا رہے ہیں۔

آپ نے معبرین حضرات کی کتب کا تحقیقی جائزہ لیا ہے۔

اور اب تک ہزاروں افراد بشمول عوام اور علماء کرام ان سے استتفادہ حاصل کر چکے ہیں۔

– تحفیظ القرآن – فارغ التحصیل درس ںظامی – فاضل وفاق المدارس – ایم اسلامیات بہاء الدین زکریا یونورسٹی ملتان – ایم فل اسلامک تھاٹ اینڈ سویلائزیشن یو ایم ٹی لاہور – ایم ایڈ اے آئی او یو اسلام آباد