مسجد میں داخل ہونے اور باہر نکلنے کی دعا

مسجد میں داخل ہونے کی دعا
مسجد میں داخل ہوتے وقت پہلے دایاں پاؤں اندر رکھیں اور یہ دعاء پڑھیں

بِسمِ اللهِ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ

اللہ کے نام سے اور صلاۃ وسلام ہو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر، اے اللہ ! میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔

In the name of Allah and peace and blessings be upon the Messenger of Allah, O Allah! Open the doors of your mercy for me

أَعُوذُ باللهِ الْعَظِيمِ، وَبوَجُهِهِ الْكَرِيمِ، وَسُلْطَانِهِ الْقَدِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّحِيمِ

میں پناہ چاہتا ہوں عظمت والے اللہ کی ، اس کے بزرگ چہرے اور اقتدار ازلی کے ذریعہ مردود ( راندہ درگاہ) شیطان سے۔

I seek refuge in Allah the Great, His Generous face and Eternal Power, from Mardud Satan

مسجد سے نکلنے کی دعا
مسجد سے نکلتے وقت پہلے بایاں پاؤں باہر رکھیں اور یہ دعاء پڑھیں

بسم اللهِ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ اللهِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ

اللہ کے نام سے اور صلاۃ وسلام ہو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر، اے اللہ ! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔

In the name of Allah and peace and blessings be upon the Messenger of Allah, O Allah! I ask you for your grace