نیند نہ آنے، ڈرنے اور اچانک آنکھ کھلنے کی دعائیں

نیند نہ آنے کی دعا

لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ

اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں جو اکیلا زبر دست ہے، آسمان اور زمین اور ان کے درمیان والی چیزوں کا رب جو بہت عزیز بہت بخشنے والا ہے۔

There is none worthy of worship except Allah, the One Mighty, the Lord of the heavens and the earth and all that is between them, the Most Merciful, the Most Forgiving.

نیند میں ڈرنے کی دعا

أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّعِبَادِهِ وَمِنْ هَمْزَاتِ الشَّيْطَان وَأَنْ يَحْضُرُونَ۔

میں پناہ چاہتا ہوں اللہ کے پورے کلمات کی مدد سے اس کے غیظ و غضب ،اس کے عذاب، اس کے بندوں کی برائی ، شیطانوں کے وسوسے اور ان کے اپنے پاس حاضر ہونے سے۔

I seek refuge with the help of the full words of Allah from His wrath, His punishment, the evil of His servants, the whispers of the devils and their presence

رات میں آنکھ کھل جانے کے وقت کی دعا

لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدْيَرٌ، سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي۔

اللہ کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں ، وہ یکتا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اس کی بادشاہت ہے، اور سب تعریف اس کے لئے ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے،اور سب تعریف اللہ کے لئے ہے، اور اللہ ہر عیب سے پاک ہے، اور اللہ کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں ، اور اللہ سب سے بڑا ہے، اور نہیں ہے طاقت اور قوت مگر اللہ کی مدد سے اے میرے اللہ! مجھے بخش دے۔

There is no true deity but Allah, He is One, He has no partner, His is the Kingdom, and all praise is due to Him, and He is Able to do all things, and all praise is due to Allah, and to Allah is is free from every fault, and there is no real god but Allah, and Allah is the greatest, and there is no power and strength except with the help of Allah, O my Allah! forgive me