واش روم بیت الخلا میں جانے کی دعا

بیت الخلاء جانے سے پہلے کی دعا
بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت پہلے بایاں پاؤں اندر رکھیں پھر دایاں اور یہ دعاء پڑھیں

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُبك مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ

اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں خبیث ( ناپاک) جنوں اور جنیوں سے۔

O Allah! I seek Your refuge from the evil male and female jinn

بیت الخلاء سے نکلنے کے بعد کی دعا
بیت الخلاء سے نکلتے وقت پہلے دایاں پاؤں باہر رکھیں پھر بایاں اور یہ دعا پڑھیں

غُفْرَانَكَ

اے اللہ ! میں تیری مغفرت چاہتا ہوں۔

O Allah! I want your forgiveness