وضو کی دعائیں

وضو سے پہلے کی دعا

بسم الله

اللہ کے نام سے وضو کا آغاز کرتا ہوں۔

I start ablution in the name of Allah

وضو اور تیم کے بعد کی دعا

أشْهَدُ أَن لَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ
وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ.

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ہے، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں، اے اللہ ! مجھے بکثرت توبہ کرنے والوں اور اچھی طرح پاک و صاف رہنے والوں میں سے کر دے۔

I bear witness that there is no god but Allah, He alone, He has no partner, and I bear witness that Muhammad (peace be upon him) is His servant and His Messenger, O Allah! Make me one of those who repent abundantly and those who are well-purified