گھر میں داخل ہونے کی دعا
بسم الله يا بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيم
اللہ کے نام سے جو مہربان اور بہت رحم فرمانے والا ہے۔
In the name of Allah, the Merciful and the Merciful
گھر سے نکلنے کی دعا
بسم اللهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
اللہ کے نام کے ساتھ ، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا اور اللہ کی مدد کے بغیر نہ کسی چیز سے بچنے کی طاقت ہے نہ کچھ کرنے کی۔
In the name of Allah, I put my trust in Allah and without Allah’s help I have neither the power to avoid anything nor to do anything