خواب میں سورة الصافات کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الصافات یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔۔ تو اللہ تعالی اسے صاحب یقین بیٹا عطا فرمائیں گے۔ اور وہ اللہ تعالی کی اطاعت کر نے والا ہوگا۔ اور کہا گیا کہ وہ کوئی ایسا علم سیکھے گا۔

جس سے لوگ تعجب میں پڑ جائیں گے۔ اور کہا گیا اس سے سرکش شیطانوں کو دور کیا جاۓ گا۔ اور کہا گیا کہ اسے حلال رزق عطا ہو گا۔ اور دو بیٹے عطا ہوں گے اور کہا گیا کہ اسے دین کی بھلائی آلودگیوں سے پا کی اور اللہ پاک کا خوف عطا ہوگا۔

khwab me surah saffat ki tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap