خواب میں بھیڑیا دیکھنے کی تعبیریں

wolf bheria khwab ki tabeer

بھیڑیے پیچیدہ، انتہائی ذہین جانور ہیں جو دیکھ بھال کرنے والے، چنچل اور سب سے بڑھ کر خاندان کے لیے وقف ہوتے ہیں۔ صرف چند دوسری انواع ہی ان خصلتوں کو واضح طور پر ظاہر کرتی ہیں۔ بالکل ہاتھیوں، گوریلوں اور ڈالفنوں کی طرح، بھیڑیے اپنے بچوں کو تعلیم دیتے ہیں۔ اپنے زخمیوں کی دیکھ … مزید پڑھیں

خواب میں بکری دیکھنے کی اسلامی تعبیر

bakri khwab ki tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بکرا مرد ہے اور بکری عورت ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ نامعلوم بکرے کو مارا ہے تو دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی پر فتح پاۓ گا۔ اور اگر دیکھے کہ بکرے کا چڑا اتارا ہے تو دلیل ہے کہ … مزید پڑھیں

خواب میں فرشتوں کو دیکھنے کی تعبیر

farishtay khwab ki tabeer

تمام فرشتوں میں سے چار فرشتے جبرائیل علیہ السلام، میکائیل علیہ السلام، اسرافیل علیہ السلام اور عزرائیل علیہ السلام بزرگ ترین ہیں۔ فرشتوں کو خواب میں دیکھنے کی تاویل و تعبیر حضرت جبرائیل علیہ السلام حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص حضرت جبرائیل علیہ السلام کو خوش … مزید پڑھیں

خواب میں سورۃ الناس کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah naas ki tabeer

جس نے خواب میں سورۃ الناس یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو یہ دلالت کرتا ہے اس کے کسی کام کا اس سے ہم آہنگ ہونے پر اور پھر دشمن پر کامیاب ہونے پر۔اور کہا گیا کہ اس سے جادوگروں کا جادواور شیطان کے مکر اور وسوسے ہٹاۓ جائیں … مزید پڑھیں

خواب میں سورة الفلق کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah falaq tabeer

جس نے خواب میں سورۃ الطلاق یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو یہ اچھی حالت اور دشمنوں پر کامیابی کی دلیل ہے۔ اور کہا گیا کہ اللہ تعالی اس کے نام کو بلند کرینگے اور اسے اسم اعظم نصیب ہوگا۔ اور اس کی دعا قبول ہو گی۔ اور اسے … مزید پڑھیں

خواب میں سورة الاخلاص کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah ikhlas tabeer

جس نے خواب میں سورۃ الاخلاص یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو دلیل ہے وہ اللہ تعالی کی توحید بیان کرے گا اور اس کی اولا دکبھی بھی نہیں ہوگی۔ اور اس وقت تک نہیں مرے گا۔ جب تک کہ وہ تمام اہل کو دفن نہ کر دے اور … مزید پڑھیں

خواب میں سورة تبت کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah tabat tabeer

جس نے خواب میں سورۃ تبت یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو دلیل ہے وہ اپنے مال کو وہاں خرچ کریگا جہاں اللہ تعالی راضی نہ ہوں گے۔ یعنی غلط راستوں میں اور اگر اس کے پاس مال نہیں ہے تو علامت ہے وہ چغل خوری کرے گا۔ یا … مزید پڑھیں

خواب میں سورة النصر کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah nasar ki tabeer

جس نے خواب میں سورۃ النصر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو اگر وہ بادشاہ ہے تو دلیل ہے بڑے شہر فتح کرے گا اور کامیاب ہوگا۔ اور اگر وہ بادشا نہیں ہے تو یہ اشارہ ہے وہ مرے گا۔ اور کہا گیا کہ وہ دشمنوں پر غالب آئے … مزید پڑھیں

خواب میں سورۃ الکافرون کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah kafiroon tabeer

جس نے خواب میں سورۃ الکافرون یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو یہ بدعتوں پر دلیل ہے۔ اور کہا گیا کہ وہ کفار اور منافقین سے دشمنی کریگا۔ اور ان سے جہاد کرے گا۔ اور کہا گیا کہ وہ کسی بدعتی قوم کے ساتھ رہے گا۔ اور کہا گیا … مزید پڑھیں

خواب میں سورة الكوثر کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah kousar ki tabeer

جس نے خواب میں سورۃ الکوثر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو دلیل ہے وہ آخرت والوں کی مجلس میں بیٹھے گا۔ اور دشمنوں پر کامیاب ہوگا۔ اور کہا گیا کہ وہ بہت قربانیاں دے گا۔ اور یہ بھی کہا گیا کہ کسی مصیبت کی وجہ سے اللہ تعالی … مزید پڑھیں

خواب میں سورة الماعون کی تلاوت کی تعبیر

khwab me surah maoon tabeer

جس نے خواب میں سورۃ الماعون یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو وہ قیامت کا انکار کر نے والوں میں سے ہوگا۔ اور ا چھے کاموں سے روکے گا۔ اور مال کی زکوۃ ادا نہیں کرتا اور کہا گیا کہ کچھ لوگ اس کی مخالفت کریں گے۔ اور میدان … مزید پڑھیں