جس نے خواب میں سورۃ الطلاق یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو یہ اچھی حالت اور دشمنوں پر کامیابی کی دلیل ہے۔ اور کہا گیا کہ اللہ تعالی اس کے نام کو بلند کرینگے اور اسے اسم اعظم نصیب ہوگا۔
اور اس کی دعا قبول ہو گی۔ اور اسے کوئی بھی انسان اور جن نقصان نہ پہنچا سکے گا۔ اور وہ غموں اور حاسدوں کے شر سے محفوظ ہو گا۔ اور کہا گیا کہ وہ دنیا پر جتنا چاہے گا اتنی ہی اس پر دنیا آئیگی
