جس نے خواب میں سورۃ عبس یا اس کا کچھ حصہ پڑھایا یا اس پر پڑھا گیا تو امام جعفر صادق فرماتے ہیں کہ وہ جو کچھ دیگا تو اس کا احسان چڑھانے والا ہوگا۔ اچھی عادتوں والا ہوگا۔
اور ایسا ہی امام کسائی نے فرمایا اور کہا گیا کہ وہ صدقہ اور زکوۃ بہت زیادہ دینے والا ہوگا۔ اور کہا گیا کہ وہ لوگوں کی اہانت کرے گا۔ اور ان کی تحقیق کرے گا۔ اور کہا گیا کہ وہ مشرق کی طرف سفر کرے گا۔
