جس نے خواب میں سورۃ النازعات یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو جعفر صادق فرماتے ہیں کہ اس کو تجارت سے مال ملے گا اور صنعت سے فائدہ ملے گا۔
اور اللہ تعالی اس کے دل سے شک اور خیانت کو نکال دینگے۔ اور کہا گیا کہ وہ نماز کو وقت سے مؤخر کرے گا۔ اور کہا گیا کہ یہ دلیل ہے اس کی موت قریب ہے۔
