خواب میں سورۃ النباء کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ النباء یا اس کا کوئی حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس کی خوبیوں کی وجہ سے اسکی تعریف کی جائیگی۔ اور اللہ تعالی اس کو مخلوق کے درمیان محبوب بنادیں گے۔

اور کہا گیا کہ اس کا مرتبہ بلند ہوگا۔ اور اس کا لوگوں میں اچھا ذکر پھیلے گا اور کہا گیا کہ وہ دین میں ہدایت پائے گا۔ اور اس کی عمر دراز ہوگی اور یہ بھی کہا گیا کہ وہ علم حاصل کرے گا۔ اور وہ علماء کا قاصد ہوگا۔

khwab me surah naba tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap