جس نے خواب میں سورۃ التکویر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو جعفر صادق فرماتے ہیں کہ اس کو چوری کے ذریعے یا ایسے آدمی کے ذریعے سے مال ملے گا۔ جس سے اس کو فائدہ ملے گا۔
اور کہا گیا کہ مشرق کی جانب سفر کریگا اور وہاں سے رزق پائے گا۔ اور کہا گیا کہ اسکو خشوع اور تو بہ عطا ہوگی۔ اور اللہ تعالی اس کو ذلت سے بچائیں گے۔
