جس نے خواب میں سورۃ الانفطار یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو امام نافع اور ابن کثیر فر ماتے ہیں کہ وہ نماز میں سستی کرنے والا ہوگا۔ اور اس کو غیر وقت میں ادا کرے گا۔
اور کہا گیا کہ اسے بادشاہ کی ہم نشینی نصیب ہوگی۔ اور کہا گیا کہ اسے اپنے پڑوسیوں سے بچنا چاہیے۔ کہ کہیں وہ اس کو نقصان نہ پہنچا ئیں۔
