خواب میں سورة العاديات کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ العادیات یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو اگر تو وہ مسافر ہے تو لوٹا آئے گا اور اگر وہ مسافر نہیں تو دلیل ہے۔ وہ دنیا کے مال ومتاع سے محبت کرتا ہے۔

اور کہا گیا کہ وہ گھوڑوں اور بکریوں کے گلوں سے محبت کرتا ہے۔ اور کہا گیا کہ وہ اللہ تعالی کا بہت زیادہ ذکر کر نے والوں میں سے ہوگا۔ اور اس کی عمر دراز ہوگی۔ اور لوگ اس کی تعریف کریں گے۔

khwab me surah adiyat ki tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap