خواب میں سورة القارعہ کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ القارعہ یا اس کا کچھ حصہ ۔پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔

تو یہ دلالت کرتا ہے خوشخبری اور ڈرانے پر اور کہا گیا۔ کہ وہ بڑا پرہیز گار عبادت گزار اور صاحب تقوی ہوگا۔

khwab me surah qaria ki tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap