خواب میں سورة التكاثر کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ التکاثر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو وہ دنیا جمع کرنے کو پسند کرے گا۔ اور آخرت کو بھول جائے گا۔ اور کہا گیا کہ یہ دلالت کرتا ہے۔

رزق کی تنگی اور قرض کی کثرت پر۔ اور کہا گیا کہ وہ مال کی محبت میں مبتلا ہو گا۔ اور اپنے ساتھیوں دوستوں وغیرہ کو چھوڑ دے گا۔

khwab me surah tukasur tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap