جس نے خواب میں سورة العصر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو یہ دلالت کرتا ہے ڈرانے اور خوشخبری پر اور کہا گیا کہ وہ بہت آمدن اور صدقہ خیرات کر نے والا ہوگا۔
اور دشمنوں پر غالب ہوگا اور کہا گیا کہ وہ صبر کے موافق اور حق پر ظاہر ہوگا۔ اور کہا گیا کہ کوئی کام اس پر مشکل ہو کر پھر آسان ہو جائے گا۔
