جس نے خواب میں سورۃ الھمز و یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو یہ دلالت کرتا ہے کہ اللہ تعالی کے عذاب سے ڈراۓ جانے پر تو اسے چاہیے کہ اللہ تعالی سے ڈرے۔
اور کہا گیا کہ وہ بڑا وسیع الظرف ہو گا۔ اور مال جمع کر لیا پھر اس کو نیکی صلہ رحمی اور اچھے کاموں میں خرچ کرے گا۔ اور بقول بعض کہ وہ اپنے قریبی رشتہ داروں کی غیبت کرے گا اور کہا گیا کہ چغل خوری کرے گا۔
