خواب میں سورۃ الفیل کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الفیل یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو دلیل ہے وہ دشمنوں پر غالب آئے گا اور کہا گیا کہ اگر وہ بادشاہ ہے تو وہ لشکروں کو شکست دے گا۔ اور فتح حاصل کرے گا.

اور کہا گیا کہ وہ حج کرے گا۔ اور کہا گیا کہ کوئی فتنہ ظاہر ہو گا۔ جس میں اللہ تعالی کے دشمن ہلاک ہوں گے۔ اور کہا گیا کہ اللہ تعالی پوری زندگی اسکو تہمت اور خوف سے بچائیں گے۔

khwab me surah feel tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap