خواب میں سورۃ القريش کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ القریش یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو یہ حج کرنے پر دلیل ہے۔ بشرطیکہ وہ ہدایت اور امانت والوں میں سے ہو وگرنہ اس سے مراد اللہ تعالی کا رزق کھانا اور اس پر شکر ادا نہ کرنا ہے۔

اور کہا گیا کہ وہ لوگوں میں مانوس ہوگا۔ اور مسکینوں اور محتاجوں کو کھا نا کھلائے گا۔ اور یہ بھی کہا گیا کہ اسے بغیر مشقت کے رزق نصیب ہوگا۔ اور یہ بھی کہا گیا کہ اس نے جس سفر کا ارادہ کیا ہے اس میں اسے بہت فائدہ ہوگا۔

khwab me surah quraish tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap