خواب میں سورة الماعون کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الماعون یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو وہ قیامت کا انکار کر نے والوں میں سے ہوگا۔ اور ا چھے کاموں سے روکے گا۔

اور مال کی زکوۃ ادا نہیں کرتا اور کہا گیا کہ کچھ لوگ اس کی مخالفت کریں گے۔ اور میدان پر کامیاب ہو گا۔ اور کہا گیا کہ اس کے پڑوسی اس سے فائدہ اٹھائیں گے۔ اور لوگ بھی اس سے نفع اٹھائیں گے۔ اور اس سے راضی ہوں گے۔

khwab me surah maoon tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap