جس نے خواب میں سورۃ العلق یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو اسے اولاد نرینہ عطا ہوگی۔ اور وہ نیک بندہ ہو گا اور کہا گیا کہ اسے کتابت اور خشوع وخضوع نصیب ہوگا۔
اور کہا گیا کہ وہ قرآن پاک پڑھے گا۔ اور اس کی تفسیر کرے گا۔ اور کہا گیا وہ اسے کسی انسان سے ڈانٹ پڑیگی۔
