جس نے خواب میں سورۃ القدر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو دلیل ہے اس کے اعمال اچھے ہوں گے اور اس کی حالت اچھی ہوگی اور اسے بہت زیادہ ثواب عطا ہو گا۔ اور کہا گیا کہ اس کے مدداور کسی کام کی قبولیت اس کے گمان سے بھی کئی گنا زیادہ نصیب ہوگی۔
اور کہا گیا کہ وہ بہت لمبی زندگی پائے گا یہاں تک کے زندگی کے آخری حصے تک پہنچے گا۔ اور اس کی عزت اور اس کا مرتبہ بلند ہوگا۔ اور اس کولیلۃ القدر میں بیدار ر ہنے والے کے برابر ثواب ملے گا۔
