جس نے خواب میں سورة البينة یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو یہ دلالت کرتا ہے کہ ڈرانے اور خوشخبری پر اور کہا گیا۔ کہ اس کے ہاتھ بہت سے مشرک ایمان لائیں گے۔
اور کہا گیا کہ باطن میں فساد پیدا ہونے کے بعد اس کی اصلاح ہوگی۔ اور شک کے بعد جو اس میں تھا۔ سے یقین نصیب ہوگا۔
