جس نے خواب میں سورۃ الشوری یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو دلیل ہے وہ لمبی عمر والا ہوگا۔ اور فرشتے اس کے لیے دعاۓ مغفرت کر یں گے۔
اور کہا گیا ہے. کہ اسے علم اور عمل میں زیادتی نصیب ہوگی۔ اور کہا گیا کہ وہ مرض سے نکل کر صحت اور اچھائی کی طرف لوٹ آۓ گا۔
