خواب میں سورة الدخان کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الدخان یا اس کا کوئی حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو وہ دشمن سے نجات پائے گا۔ اور رفعت و بلندی پائے گا اور کہا گیا کہ دلیل ہے وہ جواہر طلب کر لیا اور اسے مال عطا ہو گا۔

اور کہا گیا کہ وہ ظالموں کے ظلم سے محفوظ ہو گا۔ اور قبر اور آگ کے عذاب سے بھی محفوظ ہوگا اور اس کا یقین قوی ہو گا۔

khwab me surah dukhan
Share via
Copy link
Powered by Social Snap