جس نے خواب میں سورۃ الفرقان یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو امام نافع اورابن کثیر فرماتے ہیں کہ وہ حق سے محبت کر نے والا اور باطل کو نا پسند کر نے والا ہو گا۔
اور کہا گیا کہ وہ حق اور باطل کے درمیان فرق کر نے والا ہوگا اور اللہ تعالی اسے جنت میں بلا حساب و کتاب داخل فرمائیں گے۔
