جس نے خواب میں سورۃ الشعراء یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت امام جعفر صادق فرماتے ہیں۔ کہ وہ روزی میں تنگی پائے گا۔
اور پھر ہر چیز مشقت سے پائے گا۔ اور بعض نے کہا کہ اللہ تعالی بہتان تراشی، جھوٹی بات اور گنا ہوں سے اس کی حفاظت فرمائیں گے۔ اور کہا گیا کہ اسے بری بات بد کلامی اور جھوٹ سے نجات دینگے۔
