جس نے خواب میں سورۃ الحج یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو امام نافع اور ابن کثیر فرماتے ہیں کہ اسے حج کی سعادت بار بار نصیب ہوگی۔
اور ابن فضالہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ بیمار ہو گا۔ تو یہ اس کی موت پر دلیل ہو گی۔ اور کہا گیا کہ وہ حج کے فریضہ کو ادا کرے گا۔ مگر وہاں سے نہیں لوٹے گا۔
