خواب میں سورۃ الغاشیہ کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الغاشیہ کو یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو جعفر صادق اور امام کسائی فرماتے ہیں کہ اگر اس کی معیشت میں تنگی ہو تو دلیل ہے اللہ تعالی اس کو وسیع کر دینگے۔

اور کہا گیا ہے کہ اسے زہد اور علم نصیب ہو گا۔ اور کہا گیا کہ وہ کسی قوم پر خرچہ کریگا اور انہیں عطا کرے گا۔ لیکن وہ اس کا شکر ادا نہیں کرینگے۔ اور کہا گیا کہ اس کا مرتبہ بلند ہوگا اور اس کا ذکر اور علم لوگوں میں پھیلے گا۔

khwab me surah ghashia tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap